دو انتہاؤں پر پہنچے ہوئے لوگ ہیں سارے
یقین کریں اگر آپ کسی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے تو آپ بھی یہی سب کر رہے ہوتے، آپکو بھی کوئی دلیل سمجھ نہ آتی.. وہ لوگ مطمئن ہیں سو انہیں ویسا رہنے دیں.. کم از کم یہ دس دن سکون سے گزار لیں.. اگر وہ آپکو بازاروں میں تکلیف دیتے ہیں تو
++++

آپ لوگ انہیں مسجد میں بیٹھ کر، یہاں سوشل میڈیا کے فلسفی بن کر تکلیف دیتے ہیں، دکھ کا اظہار ہر کوئی اپنے طریقے سے کرتا ہے، انہیں اپنے طریقے سے کرنے دیں نا.. اس جنگ میں ہم وہ سبق ہی بھول جاتے ہیں جو امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے دیا اور جو اصحاب رسول نے دیا،
++++
++++
کاش کوئی یہ جان لے کہ سب سے بڑا گناہ کسی کو تکلیف دینا ہے، اسکی دل آزاری کرنا ہے، ایک طبقہ عشق حسین میں اصحاب رسول کو نشانہ بنا دیتا ہے تو دوسرا اصحاب رسول کی محبت میں حسین کی اہمیت کم کر دیتا ہے، ہر ایک کا مقام ہے اور اللّٰہ کے ہاں صلہ لکھ دیا گیا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے
+++
+++
یہ سب اللّٰہ کے محبوب لوگ ہیں، اللّٰہ انکا بدلہ خود لے گا، میں جتنی بھی تاریخ پڑھی ہے ایسے بدبختوں کا عبرتناک انجام دیکھا ہے، کسی دوسرے مسلمان کو کافر کہنے سے پہلے دنیا میں نظر دوڑا لیں، یورپی ملک میں قرآن پاک نظر آتش کر دیا گیا ہے اور ہم شیعوں پر فتویٰ لگانے میں مگن ہیں
++++
++++
اللہ اپنی کتاب کی حفاظت بھی کر کے گا اور ان پاکیزہ ہستیوں کی عظمت کی بھی، آپ اپنا سوچیں کہ جب روز قیامت آپ سے سوال ہوگا کہ جب غیر مسلم میرا قرآن جلا رہے تھے، میرے محبوب کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تب تم کہاں تھے؟؟
تب کہہ پاؤ گے کہ ہم شیعوں کو دین سمجھا رہے تھے، انہیں اسلام
++++
تب کہہ پاؤ گے کہ ہم شیعوں کو دین سمجھا رہے تھے، انہیں اسلام
++++
سکھا رہے تھے اور یہ بتا رہے تھے کہ غم کیسے کیا جاتا ہے..؟؟؟
یہ سب لوگ جو اپنے مسلک کی خاطر دوسروں کا دل توڑ رہے ہیں یاد رکھیے مسلک کا سوال ہو نا ہو دل توڑنے کا سوال ضرور ہوگا.. آپ آج جس مسلک پر ہیں اس لیے نہیں کہ آپ اسے برحق سمجھتے ہیں بلکہ اس لئے کہ آپ کے والدین کا مسلک

یہی ہے، شیعہ لوگوں کو قرآن و سنت پر عمل کرنے کی ترغیب دینے سے پہلے خود قرآن پڑھ لیں، احادیث پڑھ لیں، وہاں تو کافر کے طریقہ عبادت پر طنز کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے، شیعوں کے ایمان کا سوال آپ سے نہیں ہوگا... آپ سے تو آپ کے اعمال کا سوال ہوگا... وہ جانیں انکا کام جانے...
https://abs.twimg.com/emoji/v2/... draggable="false" alt="🙏" title="Folded hands" aria-label="Emoji: Folded hands">